Shop And Win

HELLO, WELCOME!
IT'S YOUR TIME TO WIN BIG WITH KASHMIR!

Please fill the following details with the relevant information to participate! !لکی ڈرا میں شامل ہونے کے لیے دی گئی معلومات کو مکمل کریں

Promo Code Mobile

Thank you so much for
providing the information!

Your entry is confirmed!
Stay tuned, you could be our next
lucky winner. Good luck!

!آپ کی انٹری کا اندراج ہو چکا ہے

ہمارے ساتھ رہیں، ہو سکتا ہے آپ ہی ہمارے اگلے لکی ونر ہوں۔

!ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں

Register Another Participant

The Shop & Win Promotion Is Now Closed

Thank you for participating.
stay tuned for exciting updates.

! کی پرمیشن کا اختتام ہو چکا ہے Shop & Win

آپ کی شرکت کا شکریہ - مزید معلومات کے لیے ہمارے ساتھ رہیں۔

Terms & Conditions:

  • The campaign is valid only for the specified duration mentioned in the campaign (from 15th January to 31st March, 2025).
  • Participants must meet all eligibility requirements to qualify for the draw.
  • The company reserves the right to verify the authenticity of entries and disqualify any participant who submits invalid or fraudulent information.
  • Prizes are non-transferable, non-refundable, and cannot be exchanged for cash or other alternatives.
  • The gifts may vary in color, design, and brands from their visual representation.
  • No employee of UIL or any of its affiliated companies, as well as any company partner, is eligible to participate in this lucky draw.
  • The company will not be held liable for any scam calls or fraudulent activities made on behalf of the competition. Only official company representatives will contact participants if they have been shortlisted. Participants are advised to verify the authenticity of any communication.
  • Failure to adhere to these terms may result in disqualification.
  • The company retains sole discretion to modify, amend, or terminate the promotion at any time without prior notice.
  • The company reserves the right to change the rules, prize details, or any other aspect of the campaign if deemed necessary.
  • By participating in this promotion, participants agree to fully comply with all terms and conditions set by the company. Decisions made by the company will be final and binding on the participants.

:شرائط و ضوابط

  • یہ مہم مخصوص دورانیہ کے لیے ہے۔ (15 جنوری سے 31 مارچ 2025 تک)
  • لکی ڈرا میں شامل ہونے کے لیے تمام تر اہلیت کا پورا ہونا لازمی ہے۔
  • کمپنی کسی بھی اندراج کو جانچنے اور نااہل کرنے کا حق رکھتی ہے۔ دھوکہ پر مبنی، غلط اور نامکمل معلومات والے افراد کو شامل نہیں کیا جائے گا۔
  • انعامات ناقابل منتقلی، ناقابلِ واپسی اور کیش یا کسی اور صورت میں تبدیل نہیں کیے جائیں گے۔
  • دیے جانے والے انعامات رنگ، ڈیزائن اور برانڈ میں دکھائی جانے والی تصویر سے مختلف ہو سکتے ہیں۔
  • UIL کسی بھی مشترکہ کمپنیز کے ملازمین اور کمپنی کے حصے دار اس لکی ڈرا میں حصہ نہیں لے سکتے۔
  • کسی بھی دھوکہ دہی، فریب پر مبنی سرگرمی کو قابل قبول نہیں کیا جائے گا۔ کمپنی کا منتخب کردہ نمائندہ آپ کے منتخب ہونے کے بعد آپ سے رابطہ کرے گا۔ اس مہم میں شامل ہونے والے افراد سے گزارش ہے کہ کسی بھی دھوکے سے بچنے کے لیے رابطہ کرنے والے فرد کی تصدیق لازمی کرلیں۔
  • دی گئی شرائط پر عمل نہ کرنے کی صورت میں آپ کو نااہل کیا جا سکتا ہے۔
  • کمپنی ہی ترمیم یا پروموشن کو کسی بھی وقت ختم کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • کمپنی کسی بھی قواعد، انعام کو تبدیل کرنے اور مہم کے کسی بھی پہلو کو ضروری سمجھنے پر تبدیل کر سکتی ہے۔
  • اس پروموشن میں شامل ہونے والے تمام افراد کو کمپنی کی طرف سے دیے گئے قواعد و ضوابط کو ماننا ضروری ہے۔
  • کمپنی کی طرف سے کیا گیا فیصلہ حتمی ہوگا اور آپ کو اس پر پابند رہنا ہوگا۔